The video presents a vibrant and authentic street food experience at Sain Kebab House in Lahore, Pakistan, a restaurant established in 1925 that has built its reputation solely on the quality of its f... More about Ali →
Video Transcript
سائن کباب ہاؤس سے تو لہور میں ہر بندہ واقع ہے اور اندرون لہور کے اندر اس کی ایک ایسی پہچان ہے جیسی اور کسی ریسٹورنٹ کی میں نے آج تک نہیں دیکھی انیس سو پچیس میں قائم ہونے والے اس ریسٹورنٹ نے اپنا نام صرف اور صرف اپنے ٹیسٹ کی وجہ سے بنایا ہے اگر آپ لوگوں نے اندرون لہور آ کے یہ والے کباب ابھی تک ٹرائے نہیں کیے نا تو پھر سمجھ لو آپ لوگ ایک تو لہور نہیں آئے دوسرا آپ نے اصلی لہور کا ذائقہ ابھی تک نہیں چکے اندرون لہور کے اندر آخر کار اتنا خاص کیوں ہیں ہم پہ آپ کو کیا کیا چیزیں ملتی ہیں